پاکستان افغانستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کیلئے پرعزم ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورے کے دوران دونوں فریقوں کی جانب سے … Continue reading پاکستان افغانستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کیلئے پرعزم ہے، شاہ محمود قریشی